ضیا حساس

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - روشنی سے جلد متاثر ہونے یا روشنی کو محسوس کرنے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - روشنی سے جلد متاثر ہونے یا روشنی کو محسوس کرنے والا۔